ETV Bharat / business

بنارس : آتش بازی پر پابندی سے کروڑوں کا نقصان - ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دیوالی پر پٹاخے کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

آتش بازی پر پابندی سے کروڑوں کا نقصان
آتش بازی پر پابندی سے کروڑوں کا نقصان
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 6:28 PM IST

پٹاخہ کاروبار کو 11نومبر سے 30 نومبر تک بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

Firecrackers banned in  varanasi till November 30
آتش بازی پر پابندی سے کروڑوں کا نقصان

پٹاخے کی خرید و فروخت پر جرمانہ عائد کیا ہے ۔

آتش بازی پر پابندی سے کروڑوں کا نقصان

ضلع انتظامیہ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ پٹاخہ بیچنے والے اور جلانے والے دونوں پر جرمانہ لگایا جائے گا اور قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ہر برس بنارس میں دیوالی کے موسم میں پٹا خہ کاروباری کروڑوں کا کاروبار کرتے تھے تاہم اس دیوالی کے موسم میں کاروبار پر پولیس مسلسل نظر بنائے ہوئے ہے اور مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپہ ماری کی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے دالمنڈی علاقے میں دکان کرنے والے بابر نے بتایا کہ پٹاخے کا کاروباری اس وقت شدید متاثر ہے۔

کاروباروں کو امید تھی کی دیوالی کے موسم میں پٹاخہ کاروباریوں کا کاروبار اچھا ہوگا لیکن پابندی کی وجہ سے بڑا نقصان ہوا ہے۔

پٹاخہ کاروباری افضل بتاتے ہیں کہ پولیس نے بچوں کے کھلونے کو بیچنے کے لیے اجازت دی ہے۔

اس کے علاوہ سبھی طرح کے پٹاخے پر پابندی عائد کی ہے جس سے کاروباریوں کو شدید نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا ضلع انتظامیہ کی جانب سے پٹاخے فروخت کرنے کے لیے دو طرح کے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔

ایک عرضی طور پر لائسنس جاری ہوتا ہے اور ایک مستقل طور پر پٹاخے بیچنے کی لائسنس جاری کیے جاتے ہیں لیکن اس بار دونوں کاروباریوں کا نقصان کا سامنا رہا ۔

افضل کے مطابق بنارس میں تقریبا 300 پٹاخے کی دکان لگتی تھی شمالی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں بھی بنارس سے ہی پٹاخے جاتے ہیں تھے۔

مزید پڑھیں: رام پور: زردوزی کی صنعت سے جڑے کاریگر غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور

تاہم اس برس یہ سبھی یہ سرگرمیاں بند ہیں۔

اندازے کے مطابق بنارس میں پٹاخہ کاروبار سے زیادہ تر مسلم طبقہ وابستہ ہے اور یہی ان کا ذریعہ معاش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.