ETV Bharat / business

LPG Commercial Cylinder Rate Hike: کمرشیل ایل پی جی سلینڈر 100 روپے مہنگا - ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1000 روپے

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت commercial LPG cylinder Increase in prices میں 100 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس سے دہلی میں 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلینڈر LPG Commercial Cylinder Rate Hike اب 2101 روپے میں دستیاب ہے۔

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے مہنگا
کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے مہنگا
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:57 PM IST

نئی دہلی: مہنگائی کی مار جھیل رہے ملک کے عوام کو دسمبر ماہ کے پہلے دن ہی ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے تک کا اضافہ commercial LPG cylinder Increase in prices کر دیا ہے۔ جس سے دہلی میں 19 کلو کا کمرشل سلنڈر LPG Commercial Cylinder Rate Hike اب 2101 روپے میں دستیاب ہے۔

حالانکہ گھریلو ایل پی جی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن کمرشل ایل پی جی سلنڈر کے مہنگے commercial LPG cylinder Increase in prices ہونے کی وجہ سے اب ریستوراں کا کھانا پینا مہنگا ہو سکتا ہے۔

کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں گزشتہ یکم نومبر کو 266 روپے کا اضافہ commercial LPG cylinder Increase in prices کیا گیا تھا۔ جس سے دہلی میں 19.2 کلوگرام کمرشل سلنڈر کی قیمت 2000.5 روپے ہوگئی تھی۔

ملک کی بیشتر ریاستوں میں بغیر سبسڈی کے 14.2 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1000 روپے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ حکومت نے سبسڈی دینا بند کر دی ہے، جس کی وجہ سے اب کچن سنبھالنا مشکل ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:

حکومت نے ایل پی جی پر سبسڈی دینے کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔ جاری رپورٹس کے مطابق 10 لاکھ روپے تک کی آمدنی والوں کو سبسڈی نہیں ملے گی۔ دیگر لوگوں کو بھی سبسڈی سے بھی محروم ہونا پڑ سکتا ہے۔ اس کا فائدہ صرف اجولا اسکیم کے استفادہ کنندگان کو ہی ملے گا۔

بھارت میں تقریباً 29 کروڑ صارفین کے پاس ایل پی جی LPG commercial Cylinder کنکشن ہیں، جن میں سے 8.8 کروڑ صارفین اجولا اسکیم کے ہیں۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ پیشی کے دوران ہی ایل پی جی سبسڈی ختم کرنے کا اشارہ دیا تھا۔ 2021-22 کے بجٹ میں ایل پی جی اور مٹی کے تیل پر سبسڈی کے لیے صرف 14,073.35 کروڑ روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا گیا تھا۔ جبکہ 2020-2021 میں سبسڈی کی یہ رقم 39,054.79 کروڑ روپے تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.