ETV Bharat / briefs

گائے کے تحفظ کے نام پر بجرنگ دل کے کارکنان کی غنڈہ گردی - گائے

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں سخت گیر ہندو جماعت بجرنگ دل کے کارکنان نے گائے کے گوشت کے شک میں دو نوجوان اور ایک خاتون کو مبینہ طور سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

بجرنگ دل کے کارکنان کی غنڈہ گردی
author img

By

Published : May 25, 2019, 5:36 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں میں گائے کے تحفظ کے نام پر سخت گیر ہندو جماعت بجرنگ دل کے کارکنان غنڈہ گردی پر اتر آئے۔

بجرنگ دل کے کارکنان کی غنڈہ گردی

دراصل مبینہ 'گؤ رکشکوں' کا ایک سنسنی خیز ویڈیو سامنے آیا ہے- ویڈیو میں گاؤ رکشک ایک خاتون اور چند نوجوان کو بے رحمی سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں-یہ ویڈیو سیونی کے ڈنڈا علاقے کا ہے-
کہا جارہا ہے کہ ایک آٹو میں مبینہ طور سے گائے کا گوشت لے جانے کی خبر ملنے پر خود ساختہ گؤ رکشکوں نے تین لوگوں کو پکڑ لیا اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کے بجائے انہیں لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے پیٹنا شروع کر دیا-

بے رحمی کی انتہا تو تب ہوئی جب متاثرہ خاتون کو انہی کے ساتھ کے سفر کر رہے نوجوانوں سے چپل سے پٹوایا گیا-
اتنے پر بس نہیں کیا گیا بلکہ ان تینوں کو جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا-

موقع پر موجود لوگوں نے اس بات کی معلومات پولیس کو دینے کی ضرورت نہیں سمجھی اور سب ہی تماشہ دیکھتے رہے- پولیس نے مجرمین کے خلاف معاملہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:گائے کے نام پر مار پیٹ

Body:مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں میں گائے کے گوشت کے شک میں پکڑے گئے دو مرد اور ایک خاتون کی کی بجر رنگ دل کے لوگوں نے مار پیٹ-
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں میں گائے کی اڑنے میں گاؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی دیکھنے کو ملی ہے دراصل گاؤ رکشکوں کو کا ایک سنسنی خیز ویڈیو سامنے آیا ہے- ویڈیو میں گاؤ رکشک ایک خاتون اور کچھ مردوں کو بے رحمی سے پیٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں- یہ ویڈیو یو سیونی کے ڈنڈا علاقے کا ہے ہے- دراصل گاؤ رکشکوں کو ایک آٹو میں گائے کا گوشت لے جانے کی خبر ملنے پر انہوں نے تینوں کو پکڑا اور اس بات کی خبر پولیس کو دینے کی بجائے خود ہی غنڈاہ گردی دکھاتے ہوئے آٹو میں بیٹھی خاتون اوردو نوجوانوں کو اپنی گرفت میں لے لیا اور خود ہی ان پر لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے پیٹنا شروع کر دیا- بے رحمی کی انتہا تو تب ہوئی جب خاتون کو انہی کے ساتھ کے نوجوانوں سے چپل سے پٹوایا گیا - ساتھی ان تینوں سے جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا - موقع پر موجود لوگوں نے اس بات کی معلومات پولیس کو دینے کی ضرورت نہیں سمجھی اور سب ہی تماش بین بنے رہے- ہلکی پولیس نے مجرمین کے خلاف معاملہ درج کر ایک کی گرفتاری کرلی ہے-

بائٹ- گنپت سنگھ ....... تھانہ انچارج سیونی ڈنڈا

Conclusion:گائے کے نام پر مار پیٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.