ETV Bharat / briefs

'بی جے پی نے مسلمانوں کو ہمیشہ نشانہ بنایا' - NC convention in Anantnag

ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے پارٹی کنونشن منعقد کیا گیا۔

بی جے پی نے مسلمانوں کو ہمیشہ نشانہ بنایا: عمر عبداللہ
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 8:47 PM IST

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ، سینیئر رہنما ناصر اسلم وانی، پیر محمد حسین، بشیر احمد ویری، محمد الطاف کلو، عبدالمجید لارمی و کئی دیگر رہنماؤں کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد موجود رہی ۔

کنونشن کے دوران ریٹائرڈ ایس پی محمد شفیع کامڑی نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔

بی جے پی نے مسلمانوں کو ہمیشہ نشانہ بنایا: عمر عبداللہ

کنونشن کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ این سی کے اقتدار سے باہر رہنے کے بعد فرقہ پرست طاقتوں نے ہمیشہ یہاں کی صورتحال کا سیاسی فائدہ اٹھایا ہے۔جس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ این سی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد تمام فرقہ پرست طاقتوں کا مقابلہ کیا جائے گا اور ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا ۔

عمر نے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں مسلمانوں کو ہمیشہ نشانہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کو ریاست میں قدم رکھنے کا موقعہ فراہم کیا ہے ۔جس کی سزا یہاں کی عوام ابھی بھی اٹھا رہی ہے ۔

عمر نے کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور یہاں کا آئین ہر مذہب کے لوگوں کو برابری کا حق دیتا ہے۔اور ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں ایسی حکومت بنے جو یہاں کے آئین کی حفاظت کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 35 اے دفعہ 370 کی حفاظت پبلک سیفٹی ایکٹ کا خاتمہ اور سنگ بازوں کے کیسز واپس لینا ان کا منشور ہے۔

Intro:

Body: ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلو کھنہ بل میں نیشل کانفرنس کی جانب سے پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقعہ پر نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ، سینئر لیڈر ناصر اسلم وانی،پیر محمد حسین، بشیر احمد ویری، محمد الطاف کلو ،عبدالمجید لارمی و کئی دیگر رہنماؤں کے علاوہ ورکروں کی کثیر تعداد موجود رہی ۔

کنونشن کے دوران ریٹائرڈ ایس پی محمد شفیع کامڑی نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔

کنونشن کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ این سی کے اقتدار سے باہر رہنے کے بعد فرقہ پرست طاقتوں نے ہمیشہ یہاں کی صورتحال کا سیاسی فائدہ اٹھایا ہے۔جس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ این سی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد تمام فرقہ پرست طاقتوں کا مقابلہ کیا جائے گا اور ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا ۔

عمر نے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں مسلمانوں کو ہمیشہ نشانہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کو ریاست میں قدم رکھنے کا موقعہ فراہم کیا ہے ۔جس کی سزا یہاں کی عوام ابھی بھی اٹھا رہی ہے ۔

عمر نے کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور یہاں کا آئین ہر مذہب کے لوگوں کو برابری کا حق دیتا ہے۔اور ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں ایسی حکومت بنے جو یہاں کے آئین کی حفاظت کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 35 اے دفعہ 370 کی حفاظت پبلک سیفٹی ایکٹ کا خاتمہ اور سنگ بازوں کے کیسز واپس لینا ان کا منشور ہے۔

بائٹ۔۔عمر عبداللہ ۔۔صدر این سی

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.