ETV Bharat / briefs

اسلامی تعلیمات کو برادران وطن تک پہنچانے کی مہم

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 9:39 PM IST

الامام ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کی جانب سے اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے اورمنظرعام پر لانے کے لیے ملک بھر میں مہم شروع کی گئی ہے تاکہ برادران وطن کے سامنے اسلام کی سچی تصویر پیش کی جاسکے۔

Uttar perdesh

الامام ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عمران حسن صدیقی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ ہمارا یہی مقصد ہے کہ اسلام کی سچی تصویر کو ہم اپنے کردار سے پیش کریں۔
اور ساتھ میں ائمہ کرام کی معیشت کو بہتر بنانے اور مالی حالت کو سدھارنےکی کوشش کریں۔

Uttar perdesh

مذکورہ ایسوسی ایشن کے صدر نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتر پردیش میں ان کے ساتھ تقریباً 20 ہزار سے زائد امام، متولی اور مؤذن جڑ گئے ہیں۔

Intro:اسلام کیا ہے؟ اس کی کیا تعلیم ہے؟ اسے منظر عام پر لانے کے لیے کئی الامام ویلفیئر ایسوسی ایشن ملک بھر میں یہ مہم چلا رہا ہے تاکہ لوگوں کو اسلام کی صحیح تصویر پیش کیا جائے۔

Body:الامام ویلفیئر اسوسی ایشن کے صدر جناب عمران حسن صدیقی صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ ہمارا یہی مقصد ہے کہ ملک بھر میں جتنے بھی مساجد کے امام ہیں،انہیں بہتر زندگی جینے کے لیے اچھی سہولیات فراہم کرایا جائے۔

عمران صاحب نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتر پردیش میں ہمارے ساتھ تقریبا 20 ہزار سے زائد امام، متولی اور مؤذن ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

عمران صدیقی صاحب کا کہنا ہے کہ امام کی مالی حالات سدھارنے کے لیے بہتر ہوگا کہ سپریم کورٹ کے 1992 کے اس فیصلہ پر حکومت کو بیدار کرنا، جس میں صاف طور پر کہا گیا تھا کہ وقف کی جائداد سے امام، مؤذن، مسکینوں اور مظلوموں کی امداد کی جائے، لیکن ابھی تک اس فیصلے پر کوئی عمل نہیں ہوا۔

جس کی وجہ سے وقف کی جائیداد لوٹی جارہی ہے، لیکن جو امام ہمارے قوم کے رہنما ہیں، انہیں مفلسی میں اپنی زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔

Conclusion:الامام ویلفیئر ایسوسی ایشن کا مقصد ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگوں میں جو اسلام کی غلط تصویر پیش کی جاتی ہے، اس کے لیے ہمارے مساجد کے امام جا کر انکی غلط فہمیوں کو دور کریں اور اسلام کی سچی تصویر پیش کر کے مثال قائم کریں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.