ETV Bharat / bharat

Fear of Monkeys in Kupwara Rises: بندروں کے خوف سے مقامی لوگ پریشان - بندروں نے جمع غذائی اجناس کو برباد کیا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دن دہاڑے جنگلی بندر یہا ں داخل ہو کر مکانو ں میں گھس جاتے ہیں Fear of Monkeys اور وہاں پر جمع غذائی اجناس کے ساتھ ساتھ دیگر چیزوں کو برباد کرتے ہیں۔

زچلڈارہ راجواڑ میں جنگلی جانوروں کی موجودگی سے خوف کا ماحول

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 4:50 PM IST

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے زچلڈارہ راجواڑ اور اس سے متصل علاقوں میں جنگلی جانورو ں نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران خوف کا ماحول پیدا کردیا Fear of Monkeys ہے، جس کی وجہ سے یہاں کے لوگ پریشان ہے۔

زچلڈارہ راجواڑ میں جنگلی جانوروں کی موجودگی سے خوف کا ماحول

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بندر بستیوں میں داخل ہوتے ہیں اور لوگو ں کا جینا حرام Fear of Monkeys کر دیتے ہیں۔ ایک مقامی سماجی کارکن زاہد جمال بانڈے نے بتایا کہ سردی کا موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی جنگلی جانوروں نے راجواڑ کی بستیو ں کا رخ کیا ہے اور گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران بندروں اور دیگر جنگلی جانوروں نے زچلڈارہ راجواڑ میں اپنا ڈیرہ ڈال دیا ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: جنگلی بندر سے اب عوام کو راحت ملے گی

ان کا کہنا ہے کہ دن دہاڑے جنگلی بندر یہا ں داخل ہو کر مکانو ں میں گھس جاتے ہیں اور وہاں پر جمع غذائی اجناس کے ساتھ ساتھ دیگر چیزوں کو برباد کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچو ں میں ایک خوف سا طاری ہو گیا ہے۔ مقامی لوگو ں نے وائلڈ لائف محکمہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان جنگلی جانورو ں کو قابو کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.