ETV Bharat / bharat

Rape And Murder of Minors in Tripura تریپورہ میں نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں دو کو عمر قید - جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں دو کو عمر قید

جنوبی تریپورہ اور دھلائی ضلع میں دو نابالغ لڑکیوں کی جنسی یادتی اور قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔Rape And Murder of Minors in Tripura

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 4:04 PM IST

Updated : Sep 30, 2022, 4:29 PM IST

اگرتلہ: تریپورہ کی دو مختلف عدالتوں نے جمعہ کو جنوبی تریپورہ اور دھلائی ضلع میں دو نابالغ لڑکیوں کی جنسی یادتی اور قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ Rape And Murder of Minors in Tripura

جنوبی تریپورہ ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایک خصوصی جج نے 27 سالہ سوگریب تریپورہ کو ایک نابالغ لڑکی کی جنسیز زیادتی اور قتل کرنے اور اس کے چھوٹے بھائی کو بھی قتل کرنے کا مجرم پایا۔

سدھی نگر، تالتیلا کے رہنے والے سگریب کے خلاف پوکسو ایکٹ کی دفعہ 6 اور تعزیرات ہند کی دفعہ 366, 376 (A) کے تحت گباتالی کی ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری اور قتل کرنے اور اس کے بھائی ہردے ڈے کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ گزشتہ سال مئی میں 302 اور 201 اور عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

دوسرے معاملے میں، ڈھلائی ضلع عدالت کے ایک خصوصی جج نے گنڈاچرا پولیس اسٹیشن کے تحت برگھورامپارہ گاؤں کے رہنے والے انگجوئے موگ کو پوکسوایکٹ کی دفعہ 6 اور تعزیرات ہند کی دفعہ 376 کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی۔

پولیس کے مطابق انگجوئے موگ اور کرافراؤ موگ کی شادی ہوئی تھی۔ ان دونوں کی یہ دوسری شادی تھی۔ کرافراؤ کی پچھلی شادی سے ایک نابالغ بیٹی ہے۔ انگجوئے نے کرافراؤ کی نابالغ بیٹی کو بار بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کی وجہ سے وہ حاملہ ہو گئی۔ انگجوئے کے خلاف گزشتہ سال مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اسے گرفتار کر کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Over 2968 Girls Missing in Tripura تریپورہ میں آٹھ ماہ میں 2968 لڑکیاں لاپتہ

یو این آئی

Last Updated : Sep 30, 2022, 4:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.