جموں و کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے ڈاڈسرہ علاقے میں محکمۂ دیہی ترقی کے مقامی آفس میں مشکوک چیز کی موجودگی کے بعد سکیورٹی کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے جب کہ اس مشکوک اشیاء کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے تاہم آخری اطلاعات تک مشکوک چیز کو تباہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں: بانڈی پورہ: سری نگر شاہراہ سے مشکوک اشیاء برآمد
اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار