ETV Bharat / bharat

آپ کی زمین آپ کی نگرانی کے تحت آن لائن سسٹم مرتب - شہریوں کو دیگر آراضی سے متعلق معلومات

محکمہ مال کے کشمنر سیکرٹری کی جانب سے جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کو آن لائن طریقہ کار سے اراضی سے متعلق ریکارڈ تک رسائی حاصل ہوگی۔

your land your supervision online system  jammu and kashmir news  Set up an online system under "Your Land Your Surveillance" in jammu and kashmir  Your Land Your Surveillance news  "آپکی زمین آپکی نگرانی" کے تحت آن لائن سسٹم مرتب  جموں و کشمیر انتظامیہ]  جموں و کشمیر انتظامیہ نے آراضی ریکارڈ معلوماتی نظام  محکمہ مال کے کشمنر سیکرٹری نے ایک سیرکولر جاری کیا  شہریوں کو دیگر آراضی سے متعلق معلومات  نوڈل پوائنٹوں پر معقول کونٹروں کا قیام
"آپکی زمین آپکی نگرانی" کے تحت آن لائن سسٹم مرتب
author img

By

Published : Nov 4, 2021, 1:06 PM IST

Updated : Oct 28, 2022, 1:30 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے اراضی ریکارڈ معلوماتی نظام کے تحت "آپ کی زمین آپ کی نگرانی" کے عنوان سے آن لائن سسٹم مرتب کیا ہے تاکہ عوام کو آن لائن طریقہ کار سے اراضی ریکارڈ تک رسائی حاصل ہوسکے۔

حکومت کی جانب سے محکمہ مال کے کشمنر سیکرٹری نے ایک سرکیولر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کو اراضی سے متعلق معلومات تک آن لائن طریقہ کار سے رسائی حاصل ہوگی۔

سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ اراضی ریکارڈ تک رسائی کی سہولیات کے لیے پنچایت گھروں اور سی ایس سی مراکز نوڈل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔ وہیں ضلع ترقیاتی کمشنرز کو اس بات کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ان نوڈل پوائنٹوں پر معقول کاؤنٹرز کا قیام عمل میں لا کر عملے کو تعیناتی کریں جبکہ آن لائن پورٹلز سے متعلق سبھی اضلاع میں بیداری مہم شروع کریں۔

مزید پڑھیں:

جاری کردہ سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ پورٹلز پر شہریوں کی جانب سے درج شکایت کا ضلع ترقیاتی کمشنرز ہفتہ وار بنیادوں پر انتظامی سیکریٹریز کے جائزے کے ساتھ وقت مقررہ کے دوران ازالہ کریں گے۔

وہیں تمام تحصیلداروں کو آن لائن پورٹلز پر "لاگ اِن" کرنا اور اپنے دائرہ اختیار میں جمع بندی وغیرہ کا مشاہدہ کرنے کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 28, 2022, 1:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.