ETV Bharat / bharat

Dr Nirmal Singh Visits Pandit Colony بی جے پی رہنما نرمل سنگھ نے ویسو قاضی گنڈ میں پنڈت کالونی کا دورہ کیا

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:46 PM IST

بی جے پی کے سینیئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلی ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ویسو قاضی گنڈ پنڈت کالونی کا دورہ کرتے ہوئے کشمیری پنڈتوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ Dr Nirmal Singh Visits Pandit Colony

بی جے پی رہنما نرمل سنگھ نے ویسو قاضی گنڈ پنڈت کالونی کا دورہ کیا

کولگام: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ویسو قاضی گنڈ پنڈت کالونی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کشمیری پنڈتوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ دراصل کشمیری پنڈتوں کی ہلاکت اور کشمیری پنڈت پی ایم پیکچ کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے حال ہی میں پانچ ممبران پر مشتمل ایک کیمٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جس کی صدارت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلی ڈاکٹر نرمل سنگھ کر رہے ہے۔ Dr Nirmal Singh Visits Pandit Colony

ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ویسو قاضی گنڈ پنڈت کالونی کا دورہ کرتے ہوئے کشمیری پنڈتوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے ان سے تبادلہ خیال کیا اور انہں یقین دہانی کرائی کہ ان کے جائز مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائےگا۔ اس موقع پر ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ آئے روز پنڈتوں پر حملے کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ انسان انسانیت بھول گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Delimitation Commision حد بندی کمیشن کا جموں دورہ

انہوں نے عام شہریوں کی ہلاکت کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک پاکسان نیے نیے تجربے آزما رہا ہے۔ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت اب جلد ہی کشمیری پنڈتوں کو درپیش مسائل کا اژالہ کرےگی اور ان کے جائز مطالبات کو مدد نظر رکھ کر ہی فاصلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مختلف اضلاع میں پنڈتوں سے ملیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.