ETV Bharat / bharat

Protest Against Nupur Sharma: دہلی جامع مسجد پر نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف مظاہرہ - نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف احتجاج

دہلی کی جامع مسجد پر نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف زبردست احتجاج Prophet Remark Row کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ نوپور شرما اور نوین کمار جندل کو جلد از جلد گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی جائے۔Protest Against Nupur Sharma

Protest Against Nupur Sharma
جامع مسجد پر نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 3:25 PM IST

Updated : Jun 10, 2022, 7:49 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد میں نماز کے بعد مسجد کے باہر نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے والے کو سخت سے سخت سزا دلانے کا مطالبہ کیا۔ Protest Against Islamophobia In Delhi

جامع مسجد پر نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ مظاہرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی Prophet Remark Row کے خلاف تھا۔ احتجاج میں مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ نوپور شرما اور نوین کمار جندل کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے پھانسی کی سزا دی جائے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ ہم اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ اس لیے ہم آج ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ آج ملک بھر میں بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قصور واروں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

Protest Against Islamophobia In Kolkata: پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے خلاف کولکاتا میں احتجاجی مظاہرہ کا منصوبہ

لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم اپنے نبی کی شان میں گستاخی بالکل بھی برداشت نہیں کریں گے۔ اس لیے ملک اور بیرون ملک میں قصورواروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ Protest Against Nupur Sharma And Naveen Jindal

Last Updated : Jun 10, 2022, 7:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.