ETV Bharat / bharat

President's Greetings on The Eve of New Year: نئے سال کے موقع پر صدر جمہوری کا عوام کو مبارک باد - نئے سال 2022 کے موقع پر عوام کو رام ناتھ کووند کی جانب سے مبارک باد

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند President Ram Nath Kovind نے کہا کہ نئے سال 2022 کے موقع پر ملک اور بیرون ملک میں رہنے والے تمام بھارتیوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات President Ram Nath Kovind Extends New Year Greetings دیتا ہوں۔

نئے سال کے موقع پر صدر جمہوری کا عوام کو مبارک باد

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 9:16 PM IST

صدر رام ناتھ کووند President Ram Nath Kovind نے جمعہ کو نئے سال سے قبل کی شام اہل وطن کو نیک خواہشات دی ہیںPresident Ram Nath Kovind Extends New Year Greetings۔ آج یہاں جاری پیغام میں صدر نے کہاکہ نئے سال 2022 کے موقع پر میں ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام بھارتیوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات دیتا ہوں۔

نئے سال کی نئی صبح ہماری زندگی میں امن، خوشحالی اور بھائی چارہ کے جذبہ میں اضافہ کرے۔ آئیے ہم اپنے معاشرہ اور ملک کی ترقی کے نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھیں۔

نیا سال 2022 آپ کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں اور اچھی صحت کے ساتھ ساتھ کامیابی اور خوشحالی لائے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.