ETV Bharat / bharat

پاگل کتے کو ڈھنڈے سے مار نے کا ویڈیو وائرل - ایس ایچ او کشتواڑ

ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری نے بتایا کہ ایک پاگل کتا گذشتہ کئی روز سے قصبہ کشتواڑ میں گھوم رہا تھا اور لوگوں کو اپنا شکار بنا رہا تھا۔

پاگل کتے کو ڈھنڈے سے مار نے کا ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 11:06 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ڈاک بنگلو میں گزشتہ روز کشتواڑ پولیس کا ایک جوان پاگل کتے کو مارتے ہوئے دیکھا گیا۔ کتے کو ڈنڈے سے مارنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس کے بعد کشتواڑ پولیس نے اس واقعہ میں ملوٽ ایک پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کے احکامات صادر کیے ہیں۔

پاگل کتے کو ڈھنڈے سے مار نے کا ویڈیو وائرل

نمائندہ نے اس بارے میں ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری سے فون پر رابطہ کر کے جانکاری حاصل کی۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ ایک پاگل کتا گزشتہ کئی روز سے قصبہ کشتواڑ میں گھوم رہا تھا اور لوگوں کو اپنا شکار بنا رہا تھا۔

انہوں نے کہا پولیس اہلکار نے کتے کو دیکھا اور ڈنڈے سے مار دیا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، اور اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام میں انہدامی کارروائی: احتجاجیوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.