ETV Bharat / bharat

Digital Banking Units وزیر اعظم نے 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کو قوم کے نام وقف کیا - Advantages of Digital Banking

پی ایم نریندر مودی آج 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹ قوم کو وقف کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کا قیام ملک کے کونے کونے میں ڈیجیٹل بینکنگ کے فوائد کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔ 75Th Digital Banking Unit

وزیر اعظم ملک کو 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کریں گے وقف

author img

By

Published : Oct 16, 2022, 11:36 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی ڈیجیٹل بینکنگ کے فوائد کو ملک کے کونے کونے تک پہنچانے کے لیے اتوار کو 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹ (ڈی بی یو) قوم کو وقف کیا۔ مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجلاس سے خطاب بھی کیا۔ واضح ر ہے کہ 2022-23 کی مرکزی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ نے آزادی کے 75 برس مکمل ہونے کے کوقع پر ملک کے 75 اضلاع میں 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ Modi to dedicate 75 digital banking units

وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس کا قیام ملک کے کونے کونے میں ڈیجیٹل بینکنگ کے فوائد کو یقینی بنانے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے اور یہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا احاطہ کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ 11 پبلک سیکٹر کے بینک، 12 پرائیویٹ سیکٹر کے بینک اور ایک چھوٹا مالیاتی بینک اس کوشش میں حصہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Modi to Dedicate 75 digital Banking Units وزیر اعظم مودی 16 اکتوبرکو 75 ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس قوم کو وقف کریں گے

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل بینکنگ یونٹس صارفین کو سال بھر بینکنگ مصنوعات اور خدمات تک سستی، آسان رسائی اور بہتر ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کے قابل بنائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈیجیٹل مالیاتی خواندگی کو پھیلائیں گے اور سائبر سیکیورٹی سے متعلق بیداری اور حفاظتی اقدامات پر صارفین کی تعلیم پر خصوصی زور دیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.