ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں چوتھے دن بھی مستحکم

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نرمی کے باوجود جمعرات کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

پٹرول
پٹرول
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 1:12 PM IST

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نرمی کے باوجود جمعرات کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

اتوار کے روز ان دونوں کی قیمتوں میں15-15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹر رہا۔

بدھ کو امریکی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ 0.91 ڈالر فی بیرل بڑھ کر 72.60 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ بھی 95 سینٹ بڑھ کر 69.30 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:

Oil Smuggling: جعلی پٹرول پمپ کا پردہ فاش

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہے

شہر کا نام —— پٹرول (روپے/لیٹر) —— (ڈیزل روپے/لیٹر)

دہلی ————— 101.34 —————— 88.77۔

ممبئی - 107.26 —————— 96.19

چنئی 98.96 -—————- 93.26

کولکتہ —— 101.62 —————— 91.71

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.