ETV Bharat / bharat

Demand to Repeal CAA: اویسی نے حکومت سے 'سی اے اے' واپس لینے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 8:29 PM IST

Updated : Nov 21, 2021, 9:07 PM IST

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ 'سی اے اے' کو واپس لینا چاہیے۔ کیوں کہ یہ قانون غیر دستوری ہے۔ انہوں نے انتباہ دیا ہے کہ اگر 'سی اے اے' واپس نہیں لیا گیا تو وہ احتجاج کریں گے اور یہ جگہ بھی شاہین باغ بن جائے گی۔ انہوں نے زرعی قوانین واپس لیے جانے کے باوجود کسانوں کے احتجاج کو ختم نہ کرنے کو جائز قرار دیا اور کہا کہ کسانوں نے وزیراعظم کو صحیح سمجھا ہے۔

Owaisi on caa  Owaisi react on caa  Owaisi speech in barabanki  etv bharat urdu  Owaisi visit up  اویسی کا سی اے اے پر ردعمل  اویسی کا سی اے اے پر بیان  اویسی کا سی اے اے پر اظہار خیال  اویسی کا سی اے اے پراظہار رائے  اویسی کا اترپردیش دورہ
اویسی نے حکومت سے سی اے اے واپس لینے کا مطالبہ کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے رام نگراسمبلی حلقے کے رامپور بھوانی پور گاؤں میں 'شوشت ونچت' اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ جس طرح حکومت نے زرعی قوانین واپس لئے ہیں، اسی طرح سی اے اے کو بھی واپس لینا چاہئے۔

انہوں نے عوام سے سوال کیا کہ، کیا سی اے اے واپس لینا چاہیے کہ نہیں؟ عوام نے جواب میں ہاں کہا۔ انہوں نے کہا کہ سی اے اے غیر آئینی ہے۔ اویسی نے کہا کہ اگر سی اے اے نافذ ہو گیا تو آسام کی طرح مسلمانوں کی شہریت چلی جائے گی۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے سماجوادی پارٹی اور بی ایس پی پر بھی نشانہ لگایا۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ اگر ان مسائل سے نجات چاہتے ہیں تو اپنے قائد کی حمایت کریں۔

مزید پڑھیں:۔ Demand to Repeal CAA: مولانا ارشد مدنی کا این آر سی اور سی اے اے کو بھی واپس لینے کا مطالبہ

اویسی نے مطالبہ کیا کہ سی اے اے کو واپس لینا چاہیے۔ کیوں کہ یہ قانون غیر آئینی ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر سی اے اے واپس نہیں لیا گیا تو وہ احتجاج کریں گے اور یہ جگہ بھی شاہین باغ بن جائے گی۔ انہوں نے زرعی قوانین واپس لئے جانے کے باوجود کسانوں کے احتجاج کو ختم نہ کرنے کو جائز قرار دیا اور کہا کہ کسانوں نے وزیراعظم کو صیحیح سمجھا ہے۔

Last Updated : Nov 21, 2021, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.