ETV Bharat / bharat

New Army Chief Lt Gen Manoj Pande: لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے آرمی چیف ہوں گے - لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے

وزارت دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے Lt Gen Manoj Pande نئے آرمی چیف ہوں گے۔ حالانکہ نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ عہدہ سی ڈی ایس بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت CDS Bipin Rawat Dies In Helicopter Crash کے بعد سے خالی ہے۔

New Army Chief Lt Gen Manoj Pande: لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے آرمی چیف ہوں گے

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 10:08 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے Lt Gen Manoj Pande کو نیا آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف سی ڈی ایس کا ابھی کوئی سرکاری فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ عہدہ سی ڈی ایس بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کے بعد سے خالی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ سی ڈی ایس کا انتخاب فوج سے ہی کیا جائے گا۔ حالانکہ بھارتی فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ افسر کا نام کافی موضوع بحث ہے۔ وہیں وزارت دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے آرمی چیف ہوں گے۔ New Army Chief Lt Gen Manoj Pande

یہ بھی پڑھیں: CDS Bipin Rawat Chopper Crash: جنرل راوت کے ہیلی کاپٹر کے بادلوں میں گِھرنے سے پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی

نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان جنرل نروانے کی ریٹائرمنٹ سے تقریباً 10 دن پہلے ہونے کا امکان ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے آرمی چیف کے عہدے پر تعینات ہونے والے پہلے انجینئر ہوں گے۔ منوج پانڈے کور آف انجینئرز کے پہلے افسر ہوں گے، جو آرمی چیف بنیں گے۔ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے سابق طالب علم منوج پانڈے کو دسمبر 1982 میں کور آف انجینئرز میں کمیشن دیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ 'پلن والا سیکٹر' میں آپریشن پراکرم کے دوران ایک انجینئر رجمنٹ کی کمانڈ سنبھالی تھی۔ New Army Chief Lt Gen Manoj Pande

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.