ETV Bharat / bharat

مبینہ 'وشوگرو حکومت' پیسے لے کر بھی ٹیکہ مہیا نہیں کرا پارہی ہے: لالو یادو - لالو پرساد یادو

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو نے کورونا ویکسینیشن کے معاملے پر مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'وشوگرو حکومت' پیسے لے کر بھی ٹیکہ مہیا نہیں کرا پارہی ہے جبکہ ہم نے اپنے دور حکومت میں ٹیکہ کاری کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

Lalu Prasad Yadav
Lalu Prasad Yadav
author img

By

Published : May 10, 2021, 10:23 PM IST

راشٹریہ جنتادل( آرجے ڈی ) کے صدر اور بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو نے نریندر مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وشو گرو حکومت اپنے شہریوں سے پیسے لے کر بھی انہیں ٹیکہ مہیا نہیں کرا پارہی ہے جبکہ نوے کی دہائی میں سماجوادی حکومت نے ٹیکہ کاری کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔

  • 1996-97 में जब हम समाजवादियों की देश में जनता दल की सरकार थी जिसका मैं राष्ट्रीय अध्यक्ष था, हमने पोलियो टीकाकरण का विश्व रिकॉर्ड बनाया था।

    उस वक्त आज जैसी सुविधा, जागरुकता भी नहीं थी फिर भी 07/12/96 को 11.74 करोड़ और 18/01/97 को 12.73 करोड़ शिशुओं को पोलियो का टीका दिया गया था।

    — Lalu Prasad Yadav (@laluprasadrjd) May 10, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

لالو پرساد یادو نے ٹویٹر پر وزیراعظم نریندر مودی سے ملک کے تمام شہریوں کو کورونا کا مفت ٹیکہ دیئے جانے کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ سال 1996-97 میں جب ہم سماجوادیوں کی ملک میں جنتادل کی حکومت تھی، جس کا میں قومی صدر تھا تب ہم نے پولیوں ٹیکہ کاری کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔ اُس وقت آج جیسی سہولیات اور بیداری بھی نہیں تھی پھر بھی 07 دسمبر 1996 کو تقریباً 11 کروڑ 74 لاکھ بچوں اور 18 جنوری 1997 کو تقریباً 12 کروڑ 37 لاکھ بچوں کو پولیو کا ٹیکہ دیا گیا تھا۔ وہ بھارت کا عالمی ریکارڈ تھا۔

  • उस दौर में वैक्सीन के प्रति लोगों मे हिचकिचाहट व भ्रांतियाँ थी लेकिन संयुक्त मोर्चा सरकार ने दृढ़ निश्चय किया था कि पोलियो को जड़ से ख़त्म कर आने वाली नस्लों को इससे मुक्ति दिलायेंगे।आज दुःख होता है तथाकथित विश्वगुरु सरकार अपने नागरिकों को पैसे लेकर भी टीका उपलब्ध नहीं करा पा रही

آرجے ڈی صدر نے مزید کہا کہ اُس دور میں ویکسین کے تئیں لوگوں میں ہچکچاہٹ تھی لیکن جنتادل زیر قیادت سماجوادی حکومت نے عزم مصمم کیا تھا کہ پولیو کو جڑ سے ختم کرکے آنے والی نسلوں کو اس سے آزادی دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج افسوس ہوتا ہے کہ مبینہ 'وشوگرو سرکار' اپنے شہریوں کو پیسے لے کر بھی ٹیکہ دستیاب نہیں کرا پارہی ہے۔

  • मैं प्रधानमंत्री जी से आग्रह करता हूँ कि इस जानलेवा महामारी में सार्वभौमिक टीकाकरण कार्यक्रम के तहत पूरे देशवासियों को निःशुल्क टीका देने का ऐलान करें। राज्य और केंद्र की क़ीमत अलग-अलग नहीं होना चाहिए।ये केंद्र की ज़िम्मेदारी है कि प्रत्येक नागरिक का समुचित टीकाकरण मुफ़्त में हो।

لالو پرساد یادو نے کہا کہ وہ وزیراعظم سے درخواست کرتے ہیں کہ اس جان لیوا وبائی بیماری میں عالم گیر ٹیکہ کاری پروگرام کے تحت پورے ملک کے باشندوں کو مفت ٹیکہ دینے کا اعلان کریں۔ لالو یادو نے ملک میں ٹیکہ کی الگ۔الگ قیمتوں پر بھی سوال کھڑا کئے اور کہا کہ ریاست اور مرکز کی قیمتیں الگ الگ نہیں ہونی چاہئے۔ یہ مرکز کی ذمہ داری ہے کہ ہر ایک شہری کی مکمل ٹیکہ کاری مفت میں ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.