ETV Bharat / bharat

Kartarpur Corridor: کرتارپور صاحب کوریڈور کل سے کھلے گا: امت شاہ - کرتارپور صاحب کوریڈور کو 17 نومبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

مرکزی حکومت نے کرتارپور صاحب کوریڈور کو 17 نومبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

kartarpur sahib corridor to reopen on 17 november
کرتارپور صاحب کوریڈور کل سے کھلے گا: امت شاہ
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 3:14 PM IST

Updated : Nov 16, 2021, 3:21 PM IST

مرکزی حکومت نے کرتارپور صاحب کوریڈور کو 17 نومبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی جانکاری ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی جانکاری ٹویٹ کے ذریعے دی

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی حکومت نے کل 17 نومبر سے کرتارپور صاحب کوریڈور کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے بڑی تعداد میں سکھ تیرتھ یاتری مستفید ہوں گے۔ یہ فیصلہ مودی حکومت کی شری گرو نانک دیو جی اور ہماری سکھ برادری کے تئیں بے پناہ عقیدت کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے یہ بھی ٹویٹ کیا کہ ملک 19 نومبر کو شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش اتسو کو منانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ مجھے یقین ہے کہ کرتارپور صاحب کوریڈور کو دوبارہ کھولنے کا وزیر اعظم نریندر مودی کا فیصلہ پورے ملک کی خوشیوں کو دوبالا کردے گا۔

Last Updated : Nov 16, 2021, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.