ETV Bharat / bharat

Pakistani Youth Detained: بھارتی فوج نے پاکستانی نوجوان کو پولس کے حوالے کیا

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 10:12 PM IST

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کی دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب لائن آف کنٹرول LOC پر تعینات بھارتی فوج کی 3/3 جی آر بٹالین کے جوانوں نے اسمد علی ولد محمد بنارس ساکن تیتریٹوٹ تحصیل و ضلع راولکوٹ پی او کے لائن آف کنٹرول کو عبور کر کے بھارتی علاقے میں داخل ہونے فوج نے اپی تحویل میں لے لیا تھا۔

بھارتی فوج نے پاکستانی نوجون کو پولس کے حوالے کردیا

جموں و کشمیر Jammu and Kashmir کے ضلع پونچھ کے گلپور سیکٹر میں واقع بھارتی فوج کی چوکی چھبیلا پوسٹ میں لائن آف کنٹرول کے قریب سے پکڑے گئے پاکستانی نوجوان کو ضلعی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ پونچھ: پاکستانی نوجوان کو طبی جانچ کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کی دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوج کی 3/3 جی آر بٹالین کے جوانوں نے اسمد علی ولد محمد بنارس ساکن تیتریٹوٹ تحصیل و ضلع راولکوٹ پی او کے لائن آف کنٹرول کو عبور کر کے بھارتی علاقے میں داخل ہونے فوج نے اپی تحویل میں لے لیا تھا اور بھارتی فوج کی تحویل میں پوچھ گچھ اور میڈیکل چیک اپ کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ جس کے خلاف پولیس سٹیشن پونچھ میں مقدمہ درج کر کے پاکستانی نوجوان سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.