ETV Bharat / bharat

Home Minister Visit Schedule امت شاہ کے راجوری دورہ کا شیڈول، سخت سکیورٹی انتظامات - جموں نیوز

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج راجوری کے ڈانگری علاقہ کا دورہ کریں گے۔ Amit Shah Visits Rajouri

17472937
امت شاہ کے راجوری دورہ کا شیڈول
author img

By

Published : Jan 13, 2023, 10:58 AM IST

Updated : Jan 13, 2023, 12:14 PM IST

امت شاہ کا راجوری دورہ

جموں: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں کا دورہ کر کے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وہ راجوری ضلع کے ڈانگری میں عسکریت پسندوں کے حملے کے جائے وقوعہ کا دورہ کریں گے اور متاثرین کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس دوران امت شاہ جموں و کشمیر انتظامیہ اور سیکورٹی حکام کے ساتھ اور راج بھون میں کئی وفود سے بھی ملاقات کریں گے۔ امت شاہ کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ امیت شاہ کا شیڈول:

11.15: جموں ائیرپورٹ پہنچیں گے۔

11.30: جموں سے راجوری کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے روانہ ہوں گے۔

12:00: راجوری پہنچیں گے اور یہاں سے ڈانگری میں شدت پسندانہ حملے کے مقام اور متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔

01.30: جموں کے لیے روانہ ہوں گے۔ یہاں وہ انتظامیہ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

02.00: راج بھون میں وفود سے ملاقات کریں گے۔

04:00: دہلی کے لیے پرواز کریں۔

واضح رہے کہ یکم جنوری کو جموں کشمیر کے راجوری کے ڈانگری علاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں7 عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔ اسی سلسلے وزیر داخلہ امت شاہ آج راجوری پہنچ رہے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر نے ای ٹی وی بھارت کو اس کی اطلاع دی تھی۔ جموں و کشمیر بی جے پی صدر رویندر رینا نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد اشرف گنائی کو بتایا تھا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 جنوری کو راجوری ضلع کا دورہ کریں گے اور زمینی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیر داخلہ کا یہ دورہ راجوری ضلع کے ڈانگری گاؤں میں پیش آئے مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 7 عام شہریوں کی ہلاکت کے 13 دن بعد ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Amit Shah to Visit Rajouri مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تیرہ جنوری کو راجوری کا دورہ کریں گے

Last Updated : Jan 13, 2023, 12:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.