ETV Bharat / bharat

Baramulla Encounter Update: لشکر کمانڈر اور اُس کے تین ساتھی ہلاک، 5 اہلکار زخمی، آپریشن ہنوز جاری

شمالی ضلع بارہمولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم میں لشکر کمانڈر اور اُس کے تین ساتھی ہلاک ہوئے ہیں۔ جب کہ شروعات میں گولیوں کے تبادلے میں پانچ سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔Top LeT commander Killed In Baramulla

Top LeT commander among two militants killed in ongoing Baramulla gunfight
لشکر کمانڈر اور اُس کا ساتھی ہلاک، 5 اہلکار زخمی، آپریشن ہنوز جاری
author img

By

Published : Apr 21, 2022, 6:14 AM IST

Updated : Apr 22, 2022, 7:22 AM IST

بارہمولہ: شمالی ضلع بارہ مولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم میں لشکر کمانڈر اور اُس کے تین ساتھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس تصادم میں پانچ سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔ Encounter in Baramulla

_Top LeT commander among three militants killed in ongoing Baramulla gunfight
لشکر کمانڈر اور اُس کے دو ساتھی ہلاک، 5 اہلکار زخمی، آپریشن ہنوز جاری

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے مالوا علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر کمانڈر یوسف کانترو اور اُس کے تین ساتھی ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی ابتدائی فائرنگ میں پولیس کا ایک جوان اور فوج کے چار اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ Top LeT commander Killed In Baramulla

آئی جی پی نے بتایا کہ علاقے میں مزید عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے پیش نظر فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف کی اضافی کمک نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ہے۔

لشکر کمانڈر اور اُس کا ساتھی ہلاک، 5 اہلکار زخمی، آپریشن ہنوز جاری

مزید پڑھیں:

دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ بارہمولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ مہلوک کمانڈر سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اُنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پیش پیش تھا جب کہ اُس کے خلاف جرائم کی ایک لمبی فہرست بھی موجود ہے۔

Last Updated : Apr 22, 2022, 7:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.