ETV Bharat / bharat

گجرات: امت شاہ آج 'راشٹریہ ایکتا دیوس' کی تقریبات سے خطاب کیا

سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج گجرات کے کیواڑیہ میں اسٹیچو آف یونٹی پر پھول چڑھائے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس دوران سردار پٹیل کو یاد کیا۔

گجرات: امت شاہ آج قومی یوم اتحاد کی تقریبات میں شرکت کریں گے

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 7:44 AM IST

Updated : Oct 31, 2021, 10:56 AM IST

امت شاہ آج اسٹیچو آف یونٹی پر منعقدہ راشٹریہ ایکتا دیوس کی تقریب سے خطاب کیا۔ حکام نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وزیر اعظم کیواڑیہ کے قریب اسٹیچو آف یونٹی میں منعقد ہونے والے تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم اس وقت روم میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں، اس لیے شاہ اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر نے ایک ٹویٹ کے ذریعے تصدیق کی کہ شاہ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کے ساتھ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 182 میٹر اونچے مجسمے کے قریب منعقدہ راشٹریہ ایکتا دیوس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش ہر سال 31 اکتوبر کو قومی اتحاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس دن اسٹیچو آف یونٹی کے قریب قومی سطح کا پروگرام منعقد کیا جاتا ہے۔

وہیں ملک بھر سے پولیس اہلکاروں کو کیواڑیہ میں مدعو کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جی 20 سربراہی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقات

Last Updated : Oct 31, 2021, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.