مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر سے شائع ہونے والے ایک معروف انگریزی اخبار گریٹر کشمیر میں ایک اشتہار گزشتہ روز شائع کیا گیا تھا۔ جہاں یہ اشتہار دہلی میں واقع ایک سپا (Spa)میں نوکری کے لئے آسامیوں سے درخواست طلب کررہا تھا۔ تاہم اشتہار میں موجود متنازعہ اور بے ہودہ مواد کی وجہ سے اخبار کو تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔ جس پر آج اخبار نے معذرت کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ گریٹر کشمیر نے 'متنازعہ اشتہار' پر معذرت کا اظہار کیا
انگریزی روزنامہ گریٹر کشمیر میں اتوار کو ایک اشہار شائع ہوا تھا جس پر عوام نے اعتراض ظاہر کیا۔ اخبار نے آج ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے معذرت کا اظہار کیا ہے۔
گریٹر کشمیر نے 'متنازعہ اشتہار' پر معذرت کا اظہار کیا
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر سے شائع ہونے والے ایک معروف انگریزی اخبار گریٹر کشمیر میں ایک اشتہار گزشتہ روز شائع کیا گیا تھا۔ جہاں یہ اشتہار دہلی میں واقع ایک سپا (Spa)میں نوکری کے لئے آسامیوں سے درخواست طلب کررہا تھا۔ تاہم اشتہار میں موجود متنازعہ اور بے ہودہ مواد کی وجہ سے اخبار کو تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔ جس پر آج اخبار نے معذرت کا اظہار کیا ہے۔
Last Updated : Aug 30, 2021, 2:53 PM IST