ETV Bharat / bharat

Farooq Abdullah To Contest Assembly Polls 'جب بھی جموں کشمیر اسمبلی کے انتخابات ہوں گے، میں لڑوں گا' - Farooq Abdullah To Contest Assembly Polls

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ 'میں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ہے۔ میں سیاسی میدان میں رہوں گا۔ جب بھی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے، میں یقینی طور پر لڑوں گا۔ پارٹی سربراہ کے انتخاب کے لیے این سی کا انتخابات نہیں لڑوں گا۔' Farooq Abdullah To Contest Assembly Polls

'جب بھی جموں کشمیر اسمبلی کے انتخابات ہوں گے، میں لڑوں گا'

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 9:43 PM IST

جموں: جموں میں نامہ نگاروں نے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب بھی جموں کشمیر اسمبلی کے انتخابات ہوں گے، وہ لڑیں گے لیکن پانچ دسمبر کو پارٹی سربراہ کے انتخاب کے لیے نیشنل کانفرنس کا انتخابات نہیں نہیں لڑیں گے۔ جموں کشمیر افواہوں کی جگہ ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ لوگ افواہوں پہ کان دے رہیں ہیں۔ Farooq Abdullah To Contest Assembly Polls

'جب بھی جموں کشمیر اسمبلی کے انتخابات ہوں گے، میں لڑوں گا'

انہوں نے کہا کہ 'میں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ میں سیاسی میدان میں رہوں گا۔ جب بھی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے، میں یقینی طور پر لڑوں گا۔ پارٹی سربراہ کے انتخاب کے لیے این سی کا انتخابات نہیں لڑوں گا۔ ڈیلیگیٹس پارٹی نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔'

ڈاکٹر فاروق نے جموں میں نامہ نگاروں کو مزید بتایا کہ سنہ 1996 میں این سی کے علاوہ کوئی اور پارٹی نہیں تھی۔ یہ این سی ہی تھی، جس نے رہبر تعلیم کے تحت اساتذہ کو ملازمت دی اور 300 ڈاکٹروں کی تقرری کی۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے لیے این سی کی حکمت عملی تیار ہے اور پارٹی انتخابات کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ این سی پُرامن جموں و کشمیر اور نئی دہلی کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہے۔ بتا دیں کہ ڈاکٹر فاروق کا یہ بیان ایک دن بعد سامنے آیا ہے جب انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر عہدے سے استعفی دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.