ETV Bharat / bharat

مشہور تاجر ماکھن لال بندرو کا قتل - تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے

ایک سینئر پولیس آفیسر کے مطابق 'عسکریت پسندوں نے شام 7:20 منٹ پر کشمیری پنڈت ماکھن لال بندرو پر 3 سے 4 گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ انہیں نزدیک میں واقع ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے۔'

عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مشہور تاجر ماکھن لال بندرو کا قتل

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 9:19 PM IST

Updated : Oct 5, 2021, 10:11 PM IST

سرینگر کے اقبال پارک پر واقع بندرو میڈکیٹ کے مالک پنڈت ماکھن لال بندرو پر مبینہ طور پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوئے۔

مشہور تاجر ماکھن لال بندرو کا قتل
ایک سینئر پولیس آفیسر کے مطابق 'شام 7:20 منٹ پر نامعلوم عسکریت پسندوں بندرو پر 3 سے چار گولیاں چلائیں۔ جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوئے ان کو نزدیک میں واقع ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے'

مزید پڑھیں: سرینگر: کشمیری پنڈت تاجر ماکھن لال بندرو کا قتل
پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی مہم تیز کر دی ہے۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 10:11 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.