ETV Bharat / bharat

Encounter in Shopian شوپیان انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

ضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا، جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی تصادم بھی ختم ہوگیا ہے۔Encounter in Shopian

شوپیان میں انکاونٹر جاری
شوپیان میں انکاونٹر جاری
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 10:27 AM IST

Updated : Oct 2, 2022, 12:50 PM IST

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے باسکچھن امام صاحب علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کی شناخت نصیر احمد بھٹ ساکنہ نوپورہ باسکچھن کے طور پر کی گئی۔ پولیس کے مطابق مذکورہ عسکریت پسند کا تعلق لشکر طیبہ سے تھا۔ Encounter in Shopian

پولیس نے اس کے قبضہ سے قابل اعتراض مواد، اسلحہ اور ایم ایم این سمیت اے کے 47 رائفل برآمد کیا ہے۔ علاقے ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی تھی۔ اس دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔

شوپیان میں انکاونٹر جاری

مزید پڑھیں:۔ Two Militant Killed in Shopian Encounte: شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ابھی اپنی پوزیشن سنبھالتے ہوئے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے سبب علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ لوگ خاموشی کے ساتھ گھروں میں بند ہیں۔ فی الحال تصادم ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد تلاشی آپریشن شروع کی اور پھر دونوں جانب سے تصادم شروع ہوگیا، اس تصادم میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی تصادم بھی ختم ہوگیا ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2022, 12:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.