ETV Bharat / bharat

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کی شدت چار اعشاریہ دو

مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ دو درج کی گئی ہے، نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی کے مطابق یہ زلزلہ صبح 9:16 بجے آیا ہے۔

earthquake
earthquake
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 2:08 PM IST

Updated : Sep 13, 2021, 3:05 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ دو درج کی گئی ہے، نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی کے مطابق یہ زلزلہ صبح 9:16 بجے آیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے جب کہ مقامی لوگوں میں دہشت پیدا ہوگئی ہے۔

لداخ خطہ سیسمک زون میں آتا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے خطے میں موسمی تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ علاقے میں بادل پھٹنے اور طوفان برپا ہونے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

Last Updated : Sep 13, 2021, 3:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.