ETV Bharat / bharat

Corona Vaccine For Children: مارچ سے 12 ۔ 15 برس کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیکہ کا فیصلہ

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 5:38 PM IST

Updated : Jan 17, 2022, 10:35 PM IST

ملک میں مارچ کے مہینے سے 12 سے 14 برس تک کے Corona Vaccine For Children بچوں کے لیے کووڈ-19 ٹیکہ کاری شروع کی جائے گی۔ قومی ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ (NTAGI) کے سربراہ این کے اروڑہ نے یہ جانکاری دی۔ جبکہ 15 سے 18 برس کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ویکسینیشن پروگرام رواں ماہ کی 3 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔

corona-vaccine-for-children-age-between-twelve-to-fifteen-years
مارچ سے 12 ۔ 15 برس کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیکہ کا فیصلہ

ملک میں مارچ کے مہینے سے 12 سے 14 برس تک کے Corona Vaccine For Children بچوں کے لیے کووڈ-19 ٹیکہ کاری شروع کی جائے گی۔ قومی ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ (NTAGI) کے سربراہ این کے اروڑہ نے یہ جانکاری دی۔ جبکہ 15 سے 18 برس کی عمر کے نوجوانوں کے لیے ویکسینیشن پروگرام رواں ماہ کی 3 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔

این ٹی اے جی آئی نے جنوری کے آخر تک 15 سے 18 برس کی عمر کے تمام 74 ملین نوجوانوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دینے کا ہدف مقرر کیا ہے تاکہ انہیں فروری میں دوسری خوراک دی جا سکے۔ اس کے بعد مارچ کے آغاز سے 12 سے 15 برس کے بچوں کی ویکسینیشن شروع کر دی جائے گی۔

جب 3 جنوری کو ویکسینیشن مہم شروع ہوئی تو 50 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں نے اپنی ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرنے کے لیے اندراج کرایا تھا۔ پہلے دن 4 ملین سے زیادہ نوجوانوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک ملی۔ اگلے 16 دنوں میں، 3.38 کروڑ بچوں نے ویکسین حاصل کی، جو ان کی کوریج کا تقریباً 50 فیصد ہے۔

بتادیں کہ 25 دسمبر 2021 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کووڈ-19 ویکسینیشن پروگرام میں 15 سے 18 عمر کے گروپ کو شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس عمر کی نوعمر لڑکیوں کو بھارت بائیوٹیک کی طرف سے بنایا گیا Covaxin دیا جا رہا ہے۔

یہاں بتادیں کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہر بے قابو ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2.58 لاکھ نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ 1.51 لاکھ مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jan 17, 2022, 10:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.