ETV Bharat / bharat

Rajni Patil Slams Ghulam Nabi Azad پارٹی میں غلام نبی آزاد کی کوئی حیثیت نہیں، کانگریس ایم پی رجنی پاٹل - رجنی پٹیل کا غلام نبی آزاد پر بیان

سرینگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کی رکن پارلیمان رجنی پاٹل نے کہا کہ 'آزاد صاحب کوئی قدآور لیڈر نہیں ہیں۔ جموں و کشمیر میں کتنی بار انتخابات جیتے؟ مہاراشٹرا سے اُن کو پارلیمنٹ بیجھا گیا، جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا۔ لوک سبھا انتخابات میں جتندر سنگھ سے ہار گئے۔ پچاس برسوں تک پارٹی سے سب کچھ ملا اور آج الگ ہو گئے۔'Congress MP Rajni Patil Slams Ghulam Nabi Azad

Congress MP Rajni Patil Slams Ghulam Nabi Azad
غلام نبی آزاد کی حیثیت پارٹی کے سب سے چھوٹے کارکن سے بھی کم، رجنی پاٹل
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 3:26 PM IST

سرینگر: کانگریس کی رکن پارلیمان رجنی پاٹل نے منگل کے روز دعویٰ کیا ہے کہ سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کی حیثیت پارٹی کے سب سے چھوٹے کارکن سے بھی کم ہے۔Congress MP Rajni Patil Slams Ghulam Nabi Azad

غلام نبی آزاد کی حیثیت پارٹی کے سب سے چھوٹے کارکن سے بھی کم، رجنی پاٹل

سرینگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ 'آزاد صاحب کوئی قدآور لیڈر نہیں ہیں۔ جموں و کشمیر میں کتنی بار انتخابات جیتے؟ مہاراشٹرا سے اُن کو پارلیمنٹ بیجھا گیا، جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا۔ لوک سبھا انتخابات میں جتندر سنگھ سے ہار گئے۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'پچاس برسوں تک پارٹی سے سب کچھ ملا اور آج الگ ہو گئے، افسوس تو ہوتا ہے لیکن پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کے لیے چار نام انہوں نے ہی دیے تھے۔ اُن میں سے ہی وکر رسول کا انتخاب کیا گیا۔ کانگریس کے ہر وفد کے وہ حصہ ہوتے تھے لیکن انہیں کانگریس نے سب کچھ دیا لیکن آج وہ کانگریس سے الگ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Ghulam Nabi Azad on Article 370 دفعہ 370 جموں و کشمیر کی ترقی میں رکاوٹ نہیں تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.