ETV Bharat / bharat

Alleged Intruder Killed in Ferozepur Sector: فیروز پور سیکٹر میں مبینہ پاکستانی درانداز ہلاک - بی ایس ایف کا فیروز پور سیکٹر میں درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

بی ایس ایف پنجاب کے کے مطابق بدھ کی دیر شام بی او پی کے ایس والا علاقے میں ایک شخص کو پاکستان کی طرف سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہوتے دیکھا گیا۔ وہ شخص وارننگ کے باوجود آگے بڑھتا رہا۔ خطرے کو بھانپتے ہوئے فوجیوں نے گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا Alleged Intruder Killed in Ferozepur Sector۔

BSF kills Pakistani infiltrator in Ferozepur sector
فیروز پور سیکٹر میں مبینہ پاکستانی درانداز ہلاک
author img

By

Published : Feb 3, 2022, 2:32 PM IST

جالندھر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ایک پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیاAlleged Intruder Killed in Ferozepur Sector۔

بی ایس ایف پنجاب کے تعلقات عامہ کے افسر نے جمعرات کو بتایا کہ بی ایس ایف کے جوانوں نے بدھ کی دیر شام بی او پی کے ایس والا کے علاقے میں ایک شخص کو پاکستان کی طرف سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہوتے دیکھا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی وارننگ کے باوجود درانداز آگے بڑھتا رہا۔ خطرے کو بھانپتے ہوئے فوجیوں نے دراندازپر گولی چلا دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.