ETV Bharat / bharat

عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور یہ 2.43 کروڑ کو عبور کرچکی ہے اور اس وبا کی گرفت میں آنے سے اب تک 8.30 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

world wide corona update
عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 5:39 PM IST

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس و انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا اب تک 24361904 افراد کو متاثر اور دنیا بھر میں 830205 افراد کو ہلاک کر چکا ہے۔

دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کر کے 5866214 ہوچکی ہے اور اب تک 180214 افراد اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں۔

دنیا میں کورونا سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ متاثر برازیل میں اب تک 3761391 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 118649 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

بھارتی صحت اور کنبہ بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ریکارڈ 77266 نئے معاملے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3387500 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 1057 افراد کی ہلاکت کے ساتھ تعداد اموات 61529 ہوگئی ہے۔

ملک میں صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 2583948 ہوگئی ہے۔ کورونا کے فعال معاملے تیزی سے بڑھ کر 742023 پر پہنچ گئے ہیں۔

روس کووڈ ۔19 انفیکشن کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے اور یہاں اب تک تقریباً 9 972972 افراد متاثر اور 16758 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں کورونا کی وبا پھیلنے کا سلسلہ بدستور جارہی ہے، جس کی وجہ سے وہ کورونا انفیکشن کے معاملے میں پانچویں نمبر پر ہے۔ یہاں اس وائرس سے اب تک 618286 لوگ متاثر اور 13628 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

پیرو نے انفیکشن کے معاملے میں میکسیکو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے یہاں کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کرکے 613378 ہوچکی ہے اور وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28124 ہوگئی ہے۔

میکسیکو میں بھی کورونا انفیکشن سے حالات خراب ہیں۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 579914 تک جا پہنچی ہے اور 62594 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

کولمبیا کووڈ۔19 سے متاثرہ معاملات میں اب آٹھویں نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 572243 افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 18184 ہے۔

اسپین نئے معاملوں میں اضافے کے بعد اب نویں مقام پر ہے۔ یہاں اب تک تقریباً 429507 افراد متاثر اور 28996 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ چلی اب کورونا انفیکشن کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے اور 404102 لوگ کورونا انفیکشن سے متاثر ہوئے ہیں اور 11072 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

ارجنٹینا اب کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں ایران سے آگے نکل گیا ہے اوریہاں اب تک 380292 افراد اس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 8050 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ایران میں اب تک 367796 افراد اس وبا سے متاثر جبکہ 21137 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

برطانیہ میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 332491 ہوگئی ہے اور اس کی وجہ سے 41564 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

سعودی عرب میں اب تک 311855 افراد کورونا انفیکشن سے متاثر ہوچکے ہیں اور 3785 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

کوروناکے لحاظ سے بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہاں کورونا سے 304583 افراد متاثر جبکہ 4127 افراد اس بیماری دنیا چھوڑ چکے ہیں۔ پاکستان میں اب تک 294638 افراد کورونا سے متاثر اور 6274 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 297485 ہوگئی ہے اوریہاں 30581 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں 263949 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر اور 35463 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ترکی میں کورونا کی زد میں آنے والوں کی تعداد 263998 ہوگئی ہے اور یہاں 6209 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

جرمنی میں اب تک 240571 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9290 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عراق میں کورونا نے 219435 لاکھ افراد کو اپنی زد میں لیا ہے اور 6740 افراد کو ہلاک کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ملک میں کورونا کے 77 ہزار سے زائد نئے کیسز

کورونا وائرس سے بیلجیئم متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار کے قریب یعنی 9879 ہوگئی ہے، کینیڈا میں 9148، انڈونیشیا 7064، ایکواڈور میں 6471، نیدرلینڈ میں 6244، سویڈن میں 5820، مصر میں 5342، کورونا میں کورونا سے 4791 لوگوں کی جانچ گئی اور چین میں 4715، رومانیہ میں 3459، فلپائن میں 3234، گواٹے مالا میں 2685، یوکرین میں 2485، پولینڈ میں 2010، پاناما میں 1948، پرتگال میں 1809، آئرلینڈ میں 1777 اور ہنڈورس میں 1803 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.