ETV Bharat / bharat

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - بھارت کے سرحدی ضلع پونچھ

پاکستان نے بھارت کے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر کے علاقوں میں چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ اور مارٹروں سے گولہ باری کی ۔

ceasefire
ceasefire
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:14 AM IST

پاکستان نے آج ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت کے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں فائرنگ کی ہے۔

بھارتی فوج نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔

جموں کے دفاع کے تعلقات عامہ افسر نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر کے علاقوں میں چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ اور مارٹروں سے گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے جس کا بھارتی فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔ تادم تحریر کسی طرح کے جان ومال کے نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.