ETV Bharat / bharat

'چینی حکمت عملی کی حقیقت پر پردہ ڈالنا ممکن نہیں' - راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سرحد پر چین کی حکمت عملی تیاری کی حقیقت پر میڈیا حکمت عملی کے ذریعہ پردہ ڈال کر کم نہیں کیا جاسکتا۔

چینی حکمت عملی کی حقیقت پر پردہ ڈالنا ممکن نہیں

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 10:27 AM IST

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'چین کی زمینی سیاست حکمت عملی کی حقیقت کا مقابلہ پی آر کے ذریعہ چلائی جارہی میڈیا حکمت عملی سے نہیں کیا جا سکتا ہے'۔

ڈوکلام علاقے میں چینی فوج کے تعمیراتی کام کی ایک سیٹلائٹ تصویر بھی پوسٹ کی ہے

انہوں نے کہا کہ 'یہی عام بات بھارتی حکومت کو چلانے والوں کی سمجھ میں نہیں آرہی ہے'۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ڈوکلام علاقے میں چینی فوج کے تعمیراتی کام کی ایک سیٹلائٹ تصویر بھی پوسٹ کی ہے اور کہا ہے کہ چین کی یہ حکمت عملی بھارت کے لیے ہے اور مضبوط حکمت عملی کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا۔

چینی حکمت عملی کی حقیقت پر پردہ ڈالنا ممکن نہیں
چینی حکمت عملی کی حقیقت پر پردہ ڈالنا ممکن نہیں

پوسٹ کی گئی سیٹلائٹ تصویر جو سامنے آئی ہے، اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ چین نے ڈوکلام میں ایک گاؤں آباد کیا ہے اور نو کلو میٹر طویل سڑک بھی تعمیر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.