ETV Bharat / bharat

دربھنگہ: بچہ چور سمجھ کر معذور خاتون کی پٹائی

ذہنی طور پر معذور خاتون کو بچہ چور سمجھ کر مقامی لوگوں نے بری طرح زدوکوب کیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے خاتون کی جان بچائی۔

دربھنگہ: بچہ چور سمجھ کر معذور خاتون کی پٹائی
دربھنگہ: بچہ چور سمجھ کر معذور خاتون کی پٹائی
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 5:53 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے بہادرپور تھانہ حلقے کے گنج چوک پر ایک ذہنی طور پر معذور خاتون کو بچہ چور سمجھ کر مقامی لوگوں نے کھمبے سے باندھ کر پٹائی کی۔

دربھنگہ: بچہ چور سمجھ کر معذور خاتون کی پٹائی

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے معذور خاتون کو ہجوم سے بچا کر لے گئی- وہیں اس واقعے کے تعلق سے ایک بچے کے والد شنکر مہتو نے بتایا کہ' یہ خاتون میرے بچے کو زبردستی لے جا رہی تھی اور بچے کو دھتورا کھلانے کی کوشش کر رہی تھی۔

موقع پر دیگر بچوں نے بتایا کہ معذور خاتون کو باندھ کر رکھا گیا ہے مزید علاقے کے لوگوں نے انہیں کافی پیٹا بھی ہے۔

اس تعلق سے بہادر پور تھانہ کے سب انسپکٹر اے کے سنگھ نے کہا کہ' بچہ چوری کے الزام میں مقامی لوگوں نے اس خاتون کو پکڑ کر مارا پیٹا ہے لیکن خاتون دیکھنے سے ذہنی طور پر معذور لگتی ہیں۔

مزید پڑھیں:آشوب چشم، آنکھ میں ہونے والی سوزش بھی کورونا وائرس کی علامت: نئی تحقیق

وہیں کچھ لوگوں نےمزید خاتون کے تعلق سے بتا یا کہ' یہ اسٹیشن پر بھیک مانگ مانگتی ہیں اور وہیں رہتی بھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.