ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا کا جموں کشمیر میں والہانہ استقبال ہوگا، غلام احمد میر - بھارت جوڑو یاترا کا جموں کشمیر میں استقبال

سینئر رہنما غلام احمد میر نے بتایا کہ بھارت جوڑو یاترا جنوری کے آخری ہفتہ میں جموں و کشمیر میں وارد ہوگی۔ اس کے لیے پارٹی کی جانب سے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ Bharat Jodo Yatra arrive in Jammu and Kashmir

بھارت جوڑو یاترا کا جموں کشمیر میں والہانہ استقبال ہوگا، غلام احمد میر

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 7:07 AM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دمحال علاقہ میں پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت جے کے پی سی سی کے سابق ریاستی صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما غلام احمد میر نے کی۔ اس موقعے پر پارٹی کے کئی سرکردہ رہنماؤں سمیت کارکنان کی ایک بڑی تعداد موجود رہی۔ Bharat Jodo Yatra will arrive in Jammu and Kashmir in the last week of January says ghulam ahmad mir

بھارت جوڑو یاترا کا جموں کشمیر میں والہانہ استقبال ہوگا، غلام احمد میر

مزید پڑھیں:۔ Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا تیس جنوری کو کشمیر میں ختم ہوگی

پارٹی رہنماوں نے خطاب کے دوران کارکنان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو بنیادی طور مضبوط بنانے کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما غلام احمد میر نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا جنوری کے آخری ہفتہ میں جموں کشمیر میں وارد ہوگی۔ اس کے لئے پارٹی کی جانب سے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اس یاترا کا ملک کی دیگر ریاستوں سے زیادہ تعاون فراہم ہوگا اور یاترا کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کی مانگ بھارت جوڑو یاترا کا بنیادی حصہ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.