ETV Bharat / bharat

School Enrollment Drive: سرکاری اسکولز میں انرولمنٹ مہم کے تحت تقریبا 44 ہزار داخلہ - ڈایریکٹر ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین نے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا

تصدق حسین نے کہا کہ نجی اسکولز Private School کو کسی بھی صورت میں ٹرانسپورٹ فیس و داخلہ فیس حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر ایسے اسکولز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

سرکاری اسکولوں میں انرولمنٹ مہم کے تحت تقریبا 44 ہزار داخلہ

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 4:46 PM IST

ڈایریکٹر ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولز Government Schools میں انرولمنٹ مہم کے تحت 44 ہزار کے قریب نئے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ کئی ڈراپ آؤٹ طلبہ کو اسکولز میں واپس لانے میں کامیابی حاصل ملی ہے۔

تصدق حسین نے زیڈ ای او سریگفواره، عبدالرشید ڈار و دیگر متعلقین کے ہمراہ سریگفواڑہ اور لہن دجن پہلگام تعلیمی زونس کا تفصیلی دورہ کیا۔

سرکاری اسکولوں میں انرولمنٹ مہم کے تحت تقریبا 44 ہزار داخلہ

اس دوران انہوں نے ہائر اسکینڈری اسکول سلر، سریگفواره لہن دجن سمیت کئی تعلیمی اداروں میں منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کی، جہاں پر بچوں نے مختلف رنگارنگ پروگرام پیش کئے۔

مزید پڑھیں:۔ اب سرکاری اسکولز میں بھی بہتر تعلیم ملتی ہے: تصدق حسین شاہ

اس موقع پر انہوں نے کئی بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرایا اور والدین کو سرکاری اسکولوں میں مفت داخلے و دیگر فوائد سے آگاہ کیا اور پچوں میں کتابیں اور بیگ تقسیم کئے۔

دریں اثناء تصدق حسین نے کہا کہ نجی اسکولوں کو کسی بھی صورت میں ٹرانسپورٹ فیس و داخلہ فیس حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے اور خلاف ورزی کرنے پر ایسے اسکولوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.