ETV Bharat / bharat

167 Loudspeakers Removed from Religious Sites in Deoria: دیوریا میں مذہبی مقامات سے 167 لاؤڈ اسپیکر ہٹائے گئے - Loudspeakers removed in Deoria

اتر پردیش حکومت کے حکم پر مذہبی مقامات سے غیر قانونی لاؤڈ اسپیکروں کو ہٹایا جارہا ہے۔ جس کے بعد ضلع دیوریا میں مختلف مقامات سے 167 لاؤڈ اسپیکر اتروائے گئے ہیں اور 248 لاؤڈ اسپیکروں کی آواز کو کم کرایا گیا ہے۔ 167 Loudspeakers Removed from Religious Sites in Deoria

: دیوریا میں مذہبی مقامات سے 167 لاؤڈ اسپیکر ہٹائے گئے

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 6:28 PM IST

دیوریا: اتر پردیش میں صوتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے، عدالت کے حکم پر مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کی شدت کو معیار کے مطابق کنٹرول کرنے کے یوگی حکومت کے اقدامات کے تحت صرف دیوریا میں 167 لاؤڈ اسپیکر اتروائے گئے۔ Loudspeakers removed in Deoria

دیوریا کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کنور پنکج نے بتایا کہ اب تک ضلع میں مختلف مقامات سے 167 لاؤڈ اسپیکر اتروائے گئے ہیں اور 248 لاؤڈ اسپیکروں کی آواز کو کم کرایا گیا ہے۔ اے ڈی ایم (انتظامیہ) پنکج نے یہاں یواین آئی کو بتایا کہ اتر پردیش حکومت کے حکم پر مذہبی مقامات سے غیر قانونی لاؤڈ اسپیکروں کو ہٹایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے احکامات کے مطابق اب تک انتظامیہ اور مذہبی رہنماؤں کی باہمی رضامندی سے اس مہم کو پرامن طریقے سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.