ETV Bharat / snippets

نوجوان کا شراب پلا کر قتل، لاش گڑھے میں پھینک دی، چار ملزمان گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 22, 2024, 5:25 PM IST

young man was killed by drinking alcohol, the body was thrown into a pit, for accused were arrested
نوجوان کا شراب پلا کر قتل، لاش گڑھے میں پھینک دی، چار ملزمان گرفتار (Photo Credit- ETV Bharat)

علی گڑھ: برلا تھانہ علاقے کے کھڈو پورہ گاؤں میں پیر کو 35 سالہ نوجوان راجو کا قتل کر دیا گیا۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ متوفی کے والد شیام لال نے بتایا کہ گاؤں کے دو لوگ اس کے بیٹے کو گھر سے لے گئے اور بھٹے پر بیٹھ کر شراب پی، اس کے بیٹے کو قتل کردیا، ملزمان لاش کو گڑھے میں ڈال کر بھاگ گئے۔ دریں اثنا، برلا سی او سرجنا سنگھ نے کہا، اس معاملے میں چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.