ETV Bharat / snippets

بین ریاستی گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کے دو رکن گرفتار، ملزمان منشیات کے ہیں عادی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 30, 2024, 12:51 PM IST

Two members of interstate vehicle theft gang arrested, accused are drug addicts
بین ریاستی گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کے دو رکن گرفتار، ملزمان منشیات کے ہیں عادی (ETV Bharat)

لکسر،اتراکھنڈ: جی آر پی پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر چیکنگ کے دوران بین ریاستی گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے تین موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس اسٹیشن ہیڈ جی آر پی لکسر سنجے شرما نے بتایا کہ دونوں لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دونوں ملزمان منشیات کے عادی ہیں۔ اس کے خلاف ہریدوار کے مختلف تھانوں میں کئی مقدمات درج ہیں اور وہ کئی بار جیل بھی جاچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ برآمد کی گئی بائک کی مالیت 1,70,000 روپے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.