چندولی: یوپی کے چندولی ضلع کی چکیا پولیس نے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس کی معلومات کے مطابق بتایا گیا کہ گرفتار ملزم کا نام چندرجیت یادو ہے، ملزم نے سوشل میڈیا پر سی ایم یوگی کے خلاف نازیبا ریمارکس کیے تھے۔ جس کے خلاف ضروری قانونی کارروائی کی گئی ہے۔ چندولی پولیس تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
سی ایم یوگی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، پولیس نے اسے جیل بھیج دیا
Published : Aug 21, 2024, 1:05 PM IST