لکھنؤ: لکسر اسمبلی سیٹ سے بی ایس پی کے رکن اسمبلی محمد شہزاد نے وقف بورڈ ترمیمی بل کی مخالفت کی ہے۔ شہزاد نے الزام لگایا، وقف بورڈ کے قوانین میں مسلمانوں کی رائے لیے بغیر ترمیم کی جارہی ہے۔ مسلم کمیونٹی نے وقف بورڈ کو جائیداد عطیہ کی جس پر حکومت کا کوئی حق نہیں۔ شہزاد نے الزام لگایا کہ مسلمانوں کی آواز کو دبایا جارہا ہے۔ وقف بورڈ کی جائیداد پر کسی کا کوئی حق نہیں۔ حکومت غیر ضروری ترامیم کرنے جارہی ہے۔ وقف بورڈ کے چیئرمین شاداب شمس کے کام کرنے کے انداز پر بھی سوال اٹھائے۔
بی ایس پی رکن اسمبلی شہزاد نے وقف بورڈ ترمیمی بل کی مخالفت کی
Published : Aug 10, 2024, 3:55 PM IST