ETV Bharat / snippets

وزیر آتشی نے وزیر ریلوے کو لکھا خط، کہا- پی ڈبلیو ڈی نے پیسے جمع کرائے، ریلوے نے نہیں بنایا پل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 21, 2024, 4:58 PM IST

Minister Atishi wrote a letter to the Minister of Railways, saying - PWD deposited the money, Railways did not build the bridge
وزیر آتشی نے وزیر ریلوے کو لکھا خط (@AtishiAAP)

نئی دہلی: دہلی کی کابینی وزیر آتشی نے مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو کو ایک خط لکھا ہے جس میں زکھیرا انڈر پاس میں پانی بھرنے کے مسئلے پر کہا ہے۔ انہوں نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اس بات پر اتفاق کیا کہ ریلوے اپنی زمین پر ایک اضافی نالہ اور کلورٹ بنائے گا، جس پر آنے والے اخراجات محکمۂ تعمیرات عامہ، ریلوے یکساں طور پر برداشت کریں گے۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے 18 جولائی2023 کو اپنے 2.70 کروڑ روپے ادا کردیے، مگر ریلوے کی جانب سے آج تک پل کی تعمیر شروع نہیں کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.