ETV Bharat / snippets

خاتون کی فرضی انسٹاگرام آئی ڈی بنانے والا شخص یوپی سے گرفتار، سوشل میڈیا پر فحش تبصرے کرتا تھا

Man arrested from UP for creating fake Instagram ID of woman, used to make obscene comments on social media
یوپی سے گرفتار خاتون کی فرضی انسٹاگرام آئی ڈی بنانے والا شخص سوشل میڈیا پر فحش تبصرے کرتا تھا (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2024, 4:32 PM IST

چمپاوت،اترپردیش: پولیس نے اترپردیش کے غازی آباد سے دو لوگوں کو حراست میں لیا۔جنہوں نے ایک خاتون کی فرضی انسٹاگرام آئی ڈی بناکر نازیبا، فحش تبصرے کیے تھے۔ اس کے علاوہ 2 موبائل فون بھی قبضے میں لیے گئے۔ مقدمہ درج کیا گیا ہے اور دفعہ 35(3) بی این این ایس کے تحت نوٹس بھی دیا گیا ہے۔ درحقیقت خاتون نے پتی پولیس اسٹیشن میں شکایت میں کہا تھا کہ ایک نامعلوم شخص نے ان کے نام پر فرضی انسٹاگرام آئی ڈی بناکر اس کی فوٹو-ڈی پی پوسٹ کی ہے۔ جس کے ذریعے فحش تبصرے کرکے اسے بدنام کررہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.