ETV Bharat / snippets

کانگریس حکومت میں ملیریا میں کمی آئی، بی جے پی میں مچھر کاٹنے کے کیسز بڑھے

Malaria decreased in Congress government, mosquito bite cases increased in BJP
"کانگریس حکومت میں ملیریا میں کمی آئی، بی جے پی میں مچھر کاٹنے کے کیسز بڑھے" (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 16, 2024, 1:42 PM IST

چھتیس گڑھ: بیجاپور میں ملیریا سے بچوں کی موت کے بعد چھتیس گڑھ کی سیاست میں مچھروں پر بیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ بی جے پی نے ریاست میں ملیریا کے اعداد وشمار پیش کیے جس میں بتایا گیا کہ بی جے پی حکومت کے دوران ریاست میں ملیریا کے کیسز بہت کم تھے لیکن سال 2018 میں کانگریس کی حکومت آنے کے بعد ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوا۔ کانگریس نے بی جے پی کے دعوؤں کو جھوٹا کہا۔ سریندر ورما نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں ملیریا انفیکشن 2.63 تھا جو کانگریس حکومت میں کم ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.