ETV Bharat / snippets

مہاراشٹر کے سانگلی میں حادثہ: سالگرہ کی تقریب میں جاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 29, 2024, 12:38 PM IST

maharashtra road accident several dead after car fell into canal in sangli
مہاراشٹر کے سانگلی میں حادثہ: سالگرہ کی تقریب میں جاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک (ETV Bharat Marathi)

مہاراشٹر روڈ حادثہ: مہاراشٹر میں کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت ہو گئی۔ جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاندان سالگرہ کی تقریب سے واپس آرہا تھا۔ پولیس کی تفصیلات کے مطابق تسگاؤں میں راجیندر پاٹل کا خاندان منگل کو ایک رشتہ دار کے گھر سالگرہ منانے کے لیے کاوتھیمانکل گاؤں گیا تھا۔ واپسی کے دوران، کار تاسگاؤں مانیراجوری روڈ پر چنچنی کے قریب تکاری نہر میں جاگری۔ جس کے نتیجہ میں تین بچوں سمیت چھ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.