ETV Bharat / snippets

حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپیے مالیت کا سونا ضبط

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 13, 2024, 4:39 PM IST

Gold worth Rs 1 crore seized at Shamshabad Airport in Hyderabad
حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپیے مالیت کا سونا ضبط (ETV Bharat)

حیدرآباد: شمس آباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپیے کا سونا ضبط کیا گیا۔ ڈی آر آئی حکام نے یہ جانکاری دی۔ DRI حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر ایک شخص جوتوں میں سونا لے کر پہنچا۔ انہوں نے کہا، "دبئی سے حیدرآباد آنے والے ایک مسافر کی حرکات مشکوک ہونے کے بعد تلاشی لی گئی۔ ملزم کے جوتے اور بیگ کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس کے دو جوتوں اور بیگ سے ایک کروڑ روپے مالیت کا 1,390 گرام سونا ضبط کیا گیا۔" ملزم کو حراست میں لینے کے ساتھ ہی اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.