ETV Bharat / snippets

تبدیلیٔ مذہب معاملہ: تنازعہ اور ہنگامہ کے بعد چرچ کے پادری سمیت چار لوگوں کو جیل بھیج دیا گیا

Conversion case: Four people, including the pastor of the church, were jailed after the controversy and riot
تبدیلیٔ مذہب معاملہ: تنازعہ اور ہنگامہ کے بعد چرچ کے پادری سمیت چار لوگوں کو جیل بھیج دیا گیا (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 2, 2024, 5:19 PM IST

الہٰ آباد: تبدیلیٔ مذہب کے تنازع پر ہنومان گنج میں ہنگامہ آرائی کے بعد گرفتار چرچ کے پادری اشوک کمار سمیت چار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا۔ DCP گنگانگر کلدیپ سنگھ کے مطابق، اتوار کی دوپہر سرپتی پور گاؤں کے چرچ کے باہر بڑی تعداد میں گاؤں والے جمع ہوئے۔ مذہبی تبدیلی کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ اس میں VHP اور RSS سے وابستہ لوگوں نے بھی حصہ لیا۔ کسی طرح معاملہ ٹھنڈا ہوا۔ چنتامنی بند کی شکایت پر پادری اشوک کمار، مدن بند، منا لال نگم، سورج کمار ورما کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.