ETV Bharat / snippets

بس ڈرائیور نے 11 مویشی روند ڈالے، 9 ہلاک، ڈرائیور فرار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 8, 2024, 12:15 PM IST

Bus driver tramples 11 cattle, 9 killed, driver escapes
بس ڈرائیور نے 11 مویشی روند ڈالے، 9 ہلاک، ڈرائیور فرار (ETV Bharat Chhattisgarh)

درگ: پیر کی رات درگ میں شیو ناتھ ندی کے پل پر بیٹھے 11 مویشی ایک بس کی زد میں آ گئے۔ اس واقعے میں 9 مویشی موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ واقعے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ درگ سٹی کے اے ایس پی ابھیشیک جھا نے کہا ہے کہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر بس ڈرائیور کی شناخت کر لی ہے۔ پولیس ٹیم اس کی گرفتاری کے لیے بلاس پور گئی ہے۔ ملزم کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.