نئی دہلی: ایل جی ونے کمار سکسینہ نے چاندنی چوک سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال کو دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا رکن نامزد کیا ہے۔ اس پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حج پر جانے والے لوگوں کو کھنڈیلوال کی قیادت سے فائدہ ہوگا۔ انہیں گوتم گمبھیر کے خالی کردہ عہدے پر تعینات کیا گیا۔ کمیٹی میں سات ارکان ہیں۔ جس میں ایک ایم پی، دو ایم ایل اے، ایک کارپوریشن کونسلر، ایک اسلامی امور کا اسکالر اور ایک این جی او کا ممبر شامل ہے۔
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال کو دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا رکن نامزد کیا گیا
Published : Jul 27, 2024, 5:24 PM IST